متن‌ساز کی‌بورڈ

سعادت نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 13, 2020

  1. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,123
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    متن‌ساز کی‌بورڈ، زیرک احمد کی جانب سے:
    آج اِس کی‌بورڈ کے پانچویں الفا ریلیز کے بارے میں یہ ٹوئیٹ دیکھی:



    اور یہ بھی:



    آئی‌فون استعمال کرنے والے احباب اس کو ایکسپلور کر سکتے ہیں۔ :)

    متن‌ساز کی ویب‌سائٹ: انگریزی اور اردو زبانوں میں۔
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 13, 2020
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    870
    نہ ٹویٹیں نظر آ رہی ہیں نہ ربط کام کر رہے ہیں
    تدوین: اب نظر آ رہا ہے۔ زبردست آئڈیا ہے!
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 13, 2020
    • غمناک غمناک × 1

اس صفحے کی تشہیر