مایوسی سے جنگ

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول کتابوں میں ملتا ہے:
عرفت ربی بفسخ العزائم
یعنی، میں نے اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے اپنے رب کو پہچانا ہے۔
۔

ليكن اس قول كى حضرت على رضى الله عنه كى طرف كى نسبت ثابت نہيں۔
بندہ پر کوئی حال یا کیفیت رجوع الی اللہ کے لیے آتی ہے۔
ہم نے اپنی تمام خواہشات اور ضروریات کےپورا ہونے کو تو اللہ کا انعام سمجھا ہے لیکن خواہش کے ٹوٹنے پر اللہ کی طرف یکسوئی اور توجہ کا جو نعمت عظمیٰ ہے وہ ہماری نظروں سے اوجھل ہے۔ اس میں خوب غور کرنے کی ضرورت ہے
درست ۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

عسکری

معطل
ارے نہیں بھئی، یہ جنگل میں اپنے پرانے دوست احباب سے ملنے گیا تھا، بچپن کی یادیں تازہ ہو گئیں تو اس کی سب فرسٹریشن جاتی رہی۔ :):grin:

یہ بھی ایک وجہ تھی بھائی جی جب میں وہاں گیا تو 3 دن کوئی بات چیت نا کر سکتا تھا پھر ان کے ساتھ آہستہ آہستہ فری ہو گئے تو بہت مزہ آیا 10 سال بعد کرکٹ کھیلی تو 3 دن بیڈ پر پڑے رہے ۔ساری فرسٹریشن نکل گئی :rollingonthefloor:
 
Top