ماہِ رمضان میں دفتری اوقات

کیا ہوں گے رمضان میں دفتر کے اوقات
اتنی سی تو بات ہے اس پر کھپنا کیا

9 سے 3 بجے یا 10 سے 4 بجے
روزہ رکھنے والے جانیں، اپنا کیا​
 
سید عمران بھیا، غمناک نہ ہوں، روزہ رکھنے سے انکار ہے نہ ترغیب اور نہ ہی اعلانِ گناہ۔ صرف ان لوگوں پر طنز کیا ہے جو دفتری اوقات کی فکر تو کرتے ہیں لیکن روزہ رکھنے کی نہیں۔
 
سید عمران

محفلین
ہمیں بھی آپ سے ایسی امید نہیں ہے۔۔۔
اسی لیے ان لوگوں کے لیے غم ناک ہوئے ہیں جو ایسا کرتے ہیں۔۔۔
جنہیں ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں!!!
 
ہمیں بھی آپ سے ایسی امید نہیں ہے۔۔۔
اسی لیے ان لوگوں کے لیے غم ناک ہوئے ہیں جو ایسا کرتے ہیں۔۔۔
جنہیں ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں!!!
اصل میں ہم پہلے ہی ہمت ہار جاتے ہیں، ایک بار اگر کوشش کی جائے تو انشاءاللہ روزے کی برکت سے آسانی ہو ہی جاتی ہے۔
یہ بات خود کو سمجھانے کے لئے کہی ہے ;)
 
سید عمران

محفلین
اصل میں ہم پہلے ہی ہمت ہار جاتے ہیں، ایک بار اگر کوشش کی جائے تو انشاءاللہ روزے کی برکت سے آسانی ہو ہی جاتی ہے۔
جی بالکل۔۔۔
جس نے روزے فرض کیے ہیں وہی آسان بھی کردیتا ہے۔۔۔
پھر بھی اگر جان یا صحت کو خدشہ لاحق ہو تو بعد میں تھوڑے تھوڑے کرکے ادا کر نے کی سہولت موجود ہے!!!
 
Top