ابن رضا

لائبریرین
بہت ہی سبق آموز شراکت کا شکریہ۔ خدا ماں جیسا دل اور عمل اولاد کو بھی نصیب فرمائے جو صرف اپنا سوچتی ہے۔ آمین
 

فلک شیر

محفلین
شاندار اور جاندار ۔۔
کیا کہہ سکتا ہے کوئی اس کی تعریف میں ۔۔۔
اللہ اللہ !!
جزاک اللہ خیر ڈاکٹر مصطفٰی عکاظ اور محترم محمود احمد غزنوی صاحبان
 
Top