عرفان سعید
محفلین
ماڈرن خودی
اقبال! ترا شاہین دیتا ہے بیانِ حلفی
کہاں ہوئی فلسفۂ خودی کی حق تلفی؟
زمانہ تو اب قیامت کی چال چل رہا
جب جی چاہا ، فٹ سے اُتار لی سیلفی
(عرفان)
سیلف = خود
سیلفی = خودی
اقبال! ترا شاہین دیتا ہے بیانِ حلفی
کہاں ہوئی فلسفۂ خودی کی حق تلفی؟
زمانہ تو اب قیامت کی چال چل رہا
جب جی چاہا ، فٹ سے اُتار لی سیلفی
(عرفان)
سیلف = خود
سیلفی = خودی