کیا پہلے کسی ماچس کے کارخانے میں کام کرتی تھیں آپواہ بہت خوب!!!
درختوں سے ماچس کی تیلیاں بنتے دیکھی تھیں لیکن تیلییوں کا درخت پہلی بار دیکھا![]()
کیا پہلے کسی ماچس کے کارخانے میں کام کرتی تھیں آپواہ بہت خوب!!!
درختوں سے ماچس کی تیلیاں بنتے دیکھی تھیں لیکن تیلییوں کا درخت پہلی بار دیکھا![]()
کیا پہلے کسی ماچس کے کارخانے میں کام کرتی تھیں آپ![]()
میں تو بس میزائیل بناتا تھا بچپن میں تیلی کو رکھ کر انگلی سے مارتا تو وہ جلتی ہوئی نکلتی اور دور جا گرتی![]()
وہ میں نے کبھی تیلیاں بنتے نہیں دیکھیں نہکیوں میں کیا ماچس کی تیلیاں گن رہی ہوں![]()
روز ہی کچھ نہ کچھ دیکھ لیتا ہوں ایسے توکام کی کوئی چیز تم نے کب بنتے دیکھی ھے![]()