یہ دوسرا اتفاق بھی کیسے ہوگیا؟ ویسے ضم ہو جائیںگےسیدہ شگفتہ نے کہا:قیصرانی صاحب پہلے انتظار کر لیں اگر ضم کیا جا سکے تو اچھی بات ہے۔ نہیں تو اس بات کا ثبوت رہ جانے دیں کہ ہم دونوں نے ایک ہی وقت میں ایک ہی بات سوچیاب اس اتفاق پر مجھے جو آمد ہو رہی ہے اس سے کئی صفحات لکھے جا سکتے ہیں
![]()