ماسٹر قرآن فونٹ کا نمونہ

aladdin

محفلین
تیسری لائن میں آیت "کما بلونا اصحاب" میں "نا" کا بڑا مد اور "الف" کا زبر دونوں مل گئے ہیں ۔ اعراب میں دوری کچھ کم لگ رہی ہے۔ آخری لائن میں "یتخافتون" میں "ف" کا زبر اور "ت" کا پیش دونوں مل گئے ہیں ۔ :)
 
یہ فونٹ کا ابتدائی نمونہ تھا اعراب کے ٹکرانے کےمسائل حل ہوچکے ہیں انشاءاللہ جمعہ تک اسکا پہلا ورژن آپ احباب کے پاس ہوگا
والسلام
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top