مارول سنیمیٹِک یونیورس

سعادت نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 8, 2018

?

آپ نے مارول سنیمیٹک یونیورس کی کون کونسی فلمیں دیکھ رکھی ہیں؟

  1. آئرن‌مین

    27 آرا
    96.4%
  2. دی انکریڈیبل ہلک

    24 آرا
    85.7%
  3. آئرن‌مین 2

    25 آرا
    89.3%
  4. تَھور

    21 آرا
    75.0%
  5. کیپٹن امیریکا: دا فرسٹ اوینجر

    23 آرا
    82.1%
  6. دی اوینجرز

    22 آرا
    78.6%
  7. آئرن‌مین 3

    20 آرا
    71.4%
  8. تَھور: دا ڈارک ورلڈ

    20 آرا
    71.4%
  9. کیپٹن امیریکا: وِنٹر سولجر

    19 آرا
    67.9%
  10. گارڈینز آف دا گیلیکسی

    23 آرا
    82.1%
  11. اوینجرز: ایج آف الٹرون

    23 آرا
    82.1%
  12. اَینٹ‌مین

    23 آرا
    82.1%
  13. کیپٹن امیریکا: سِول وار

    21 آرا
    75.0%
  14. ڈاکٹر سٹرینج

    20 آرا
    71.4%
  15. گارڈینز آف دا گیلیکسی والیم 2

    23 آرا
    82.1%
  16. سپائیڈر‌مین: ہوم‌کمِنگ

    16 آرا
    57.1%
  17. تَھور: ریگناروک

    20 آرا
    71.4%
  18. بلیک پینتھر

    19 آرا
    67.9%
  19. اوینجرز: اِنفِنٹی وار

    21 آرا
    75.0%
  20. اَینٹ‌مین اینڈ دا واسپ

    20 آرا
    71.4%
  21. کیپٹن مارول

    9 آرا
    32.1%
  22. ’اوینجرز: اینڈ گیم‘

    7 آرا
    25.0%
ایک سے زائد انتخابات کی اجازت ہے۔
  1. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    پاکستان میں ہی دیکھ لینی چاہیے تھی۔

    اور ابھی کب تک ارادہ ہے دیکھنے کا؟
     
    • متفق متفق × 1
  2. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    دو نمبر طریقے سے ریکارڈ توڑا ویسے۔
    دوبارہ ریلیز کرکے اور لوگوں کو لالچ دے کر کہ اس دوسری ریلیز میں مزید کئی نئی چیزیں ایڈ کی جائیں گی۔
    لیکن اس میں سٹین لی کے ٹریبیوٹ کے علاوہ کچھ خاص نہ تھا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    280
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce





     
    • غمناک غمناک × 2

اس صفحے کی تشہیر