مائیکرو میڈیا ڈریم ویور کا لینکس متبادل؟

مصطفے قاسم

محفلین
السلام علیکم!
میں برادران سے پوچھنا چاہوں گا کے میرے ذاتی ویب سائٹ کے پروجیکٹ کو جو کے فی الحال میں ونڈوز ایکس پی میں مائیکرو میڈیا ڈریم ویور میں کر رہا ہوں اس کو لینکس پر منتقل کرنے کیلیے مائیکرو میڈیا ڈریم ویور کا بہترین متبادل کونسا رہے گا۔

ویسے تو بہت سے میسر ہیں مگر اگر آپ میں سے کسی کا ذاتی تجربہ ہو تو راہنمائی فرمائیں۔ شکریہ
 

ساجداقبال

محفلین
ویسے تو وائن کی بدولت آپ ڈریم ویور بھی لینکس پر چلا سکتے ہیں۔ میں نے NVU استعمال کیا ہے۔ ڈریم ویور سے اچھا نہیں لیکن برا بھی نہیں۔
 

zerocool

محفلین
ڈریم ویور کا متبادل۔

السلام علیکم
لینکس کے لئے ڈریم ویور کا متبادل اپٹانا ھے۔ یھ بھی ایک اوپن سورس ویب ٹول ھے۔ اور ajax پروجکٹس کے لیے بہت مفید ھے۔ آپ اس لنکس سے اس کو ڈونلوڈ کرسکتے ھیں اور اس کے فیچرز دیکھ سکتے ھیںhttp://www.aptana.com

دعاؤں میں یاد رکھیں۔
فاروق
 
Top