ان شاء اللہ بہت جلد ۔۔۔بہت مزے کا لگ رہا ہے ۔
طریقہ کار پلیز؟
کتنا جلد؟ان شاء اللہ بہت جلد ۔۔۔![]()
حد ہو گئی یار coming soon. یہ کوئی دھوم فلم کا چوتھا پارٹ آنے والا ہے۔(ہا ہا ہا)۔ان شاء اللہ بہت جلد ۔۔۔![]()
کچن کارنر میں اس کا طریقہ بہت پہلے لکھ چکا ہوں