مائکرو ویو اوون میں کیک بنائے (صرف پانچ منٹ میں)
ع عندلیب محفلین جنوری 31، 2015 #3 ساقی۔ نے کہا: بہت مزے کا لگ رہا ہے ۔ طریقہ کار پلیز؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان شاء اللہ بہت جلد ۔۔۔
ساقی۔ نے کہا: بہت مزے کا لگ رہا ہے ۔ طریقہ کار پلیز؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان شاء اللہ بہت جلد ۔۔۔
عبد الرحمن لائبریرین جنوری 31، 2015 #4 عندلیب نے کہا: ان شاء اللہ بہت جلد ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کتنا جلد؟
bilal260 محفلین فروری 1، 2015 #5 عندلیب نے کہا: ان شاء اللہ بہت جلد ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حد ہو گئی یار coming soon. یہ کوئی دھوم فلم کا چوتھا پارٹ آنے والا ہے۔(ہا ہا ہا)۔
عندلیب نے کہا: ان شاء اللہ بہت جلد ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حد ہو گئی یار coming soon. یہ کوئی دھوم فلم کا چوتھا پارٹ آنے والا ہے۔(ہا ہا ہا)۔
x boy محفلین فروری 1، 2015 #7 مائیکرو ویو میں سب سے آسان کیک بنانے کو " کیک ان آ مگ" کہتے ہیں وتھن نو ٹائم یہ ریڈی ہوجاتا ہے ہمارے گھر میں بچوں کا کھیل ہے کچن کارنر میں اس کا طریقہ بہت پہلے لکھ چکا ہوں
مائیکرو ویو میں سب سے آسان کیک بنانے کو " کیک ان آ مگ" کہتے ہیں وتھن نو ٹائم یہ ریڈی ہوجاتا ہے ہمارے گھر میں بچوں کا کھیل ہے کچن کارنر میں اس کا طریقہ بہت پہلے لکھ چکا ہوں
تلمیذ لائبریرین فروری 1، 2015 #8 x boy نے کہا: کچن کارنر میں اس کا طریقہ بہت پہلے لکھ چکا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ براہ کرم اپنے مراسلے کا ربط دے دیں۔ شکریہ
x boy نے کہا: کچن کارنر میں اس کا طریقہ بہت پہلے لکھ چکا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ براہ کرم اپنے مراسلے کا ربط دے دیں۔ شکریہ