مائکروسافٹ وولٹ میں لک اپس جنریٹ کرنا!

arifkarim

معطل
ابرار بھائی کی خواہش پریہ ٹیوٹوریل تیار کیا گیا:
b200.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
بہت ہی زبردست عارف بھائی!
پریہ تصویری اردو میں کیوں ہے؟

تحریری اردو میں تمام اسنیپ شاٹس کو الگ الگ سیٹ کرنا پڑتا ہے۔ جبکہ تصویری سے ایک ہی میں سب کچھ آجاتا ہے۔ نیز شیئرنگ میں آسانی ہوتی ہے۔ اس تصویر کو اپنے نام سے کہیں بھی کسی بھی فارم یا بلاگ پر شئیر کیا جا سکتا ہے۔نیز فارمیٹنگ کے جھنجھٹ سے آزادی ہوتی ہے۔
 

sharfi

محفلین
جیو عارف بھائی کیا کام کی چیز سمجھا دیا ہے آپ نے۔ مالک حقیقی آپ کی زندگی میں برکت دے۔
 
Top