لیپ ٹاپ کے متعلق سوال

خوشبو کی ہجرت نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 14, 2020

  1. خوشبو کی ہجرت

    خوشبو کی ہجرت محفلین

    مراسلے:
    3
    جھنڈا:
    Pakistan
    السلام وعلیکم، میرا ایک سوال ہے، لیپ ٹاپ ہینگ ہو رہا ہے لکھنے میں ( کچھ بھی لکھیں ہینگ ہو جاتاہے)، ونڈو دوبارا انسٹال کی ہے پھر بھی یہی مسئلہ ہے ، صاحب علم رہنمائی فرمائیں عین نوازش ہوگی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,311
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔

    آپ کا لیپو یا تو اوور لوڈ ہو گیا ہے یا پھر کوئی ڈھیٹ قسم کا وائرس در اندازی کر گیا ہے۔ ہر دو صورتوں میں ضروری ڈیٹا یو ایس بی وغیرہ میں سیو کر لیں۔ اگر ڈیٹا کم ہونے سے ہینگ ہونا ختم ہو جائے تو ٹھیک بصورت دیگر کوئی اچھا اینٹی وائرس رن کریں۔ باقی کام وہ خود کر لے گا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,649
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    وعلیکم السلام
    فارمیٹ کرکے کسی دوسری ڈسک سے ونڈو انسٹال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,884
    ہارڈ ڈسک کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ایس ایس ڈی ڈسک لگا کر چیک کریں
     
  5. خوشبو کی ہجرت

    خوشبو کی ہجرت محفلین

    مراسلے:
    3
    جھنڈا:
    Pakistan
    سب احباب کا فرداً فرداً شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر