لیپ ٹاپ میں قادیانیت کے مواد کا انکشاف

ابھی تھوڑی دیر پہلے ایک فیس بک پر ایک تصویر دیکھی جس میں یہ لکھا ہوا تھا کہ ایپل کمپنی کے بنے ہوئے لیپ ٹاپ کے انرائڈ مارکیٹ میں جو قران شریف کا ترجمہ ہے وہ مرزا غلام احمد قادیانی کا لکھا ہوا ہے ۔
کیا یہ بات درست ہے ؟؟؟؟؟
لنک یہ ہے
http://www.facebook.com/photo.php?f...59861296900.296300.278067706900&type=1&ref=nf

http://www.facebook.com/hakeemashra...offset=0&total_comments=4&notif_t=share_reply
 
مجھے تو یہ فیس بک کی روایتی "فضولیات" میں سے ایک لگتی ہے
کیونکہ اینڈروئیڈ گوگل نے بنایا ہے ایپل نے نہیں
ایپل کے آپریٹنگ سسٹم کا نام "آئی او ایس" ہے
اور ان میں "بائی ڈیفالٹ" ایسے سافٹ وئیر ہوتے ہی نہیں
یہ ہو سکتا ہے کہ کسی نے ایسی "ایپلی کیشن" بنائی ہو
 
بابا جی ایپل آئی او ایس ہوگا یا گوگل انڈرائڈ۔۔۔
لوکل مارکیٹ میں کوئی بھی ایسی یا اپنی بنائی ہوئی ایپلیکیشن ڈال سکتا ہے۔ میرے کزن نے انڈرائیڈ مارکیٹ میں اپنا کیلکولیٹر سیل کیا ہے۔ اور یہ اسکی پہلی کوشش تھی۔ صرف تجربہ کیا۔ آپ لوکل مارکیٹ کا الزام کمپنی کو نہیں دے سکتے۔
 

ملائکہ

محفلین
مجھے تو ایپل میں کوئی قرآن بلٹ ان نہیں نظر آیا ایپلیکیشنز کے ذریعے ڈالونلوڈ کیا جاتا ہے قرآن تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top