پلے سٹشن 3 پر لینکس انسٹال کرنی ہے   youtubeوالے طریقے استعمال کیے ہیں  فارمیٹ  وغیرہ سب کر لیا ہے بس میرے پلے سٹشن کو فائل ہی نہی ملتی     
یا تو پھر کسی اچھی سی لینکس کا ایڈریس بتا دیں جو کے پلے سٹیشن 3 پر چلتی ہو - ہو سکتا ہے جو میں نے ڈوائنلود کی ہے اس میں کوئی گڑبھڑ ہو 
ایڈوانس شکریہ