جوش لیلائے سخن کو آنکھ بھر کر دیکھو (رباعی)

منہاج علی

محفلین
لیلائے سخن کو آنکھ بھر کر دیکھو
قاموس و لغات سے گزر کر دیکھو
الفاظ کے سر پر نہیں اُڑتے معنیٰ
الفاظ کے سینے میں اتر کر دیکھو

جوش ملیح آبادی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top