جزاک اللہ خیرا بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے (آمین اچھا بھائی یہی چیز کیا علیم اُردو فونٹ میں ہوسکتی ہے؟
U umm-e-waleed محفلین فروری 17، 2009 #21 جزاک اللہ خیرا بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے (آمین اچھا بھائی یہی چیز کیا علیم اُردو فونٹ میں ہوسکتی ہے؟
م مطیع الرحمٰن محفلین فروری 17، 2009 #22 اللہ رب العزت آپ کو بھی سدا خوش رکھے۔آمین علیم اردو فونٹ کے بارے میں مجھے علم نہیں۔ اگر آپ کے پاس فونٹ موجود ہے تو یہاں نیا دھاگہ بنا کر شیئر کردیجئے، پھر دیکھتے ہیں کیا ہوسکتا ہے۔
اللہ رب العزت آپ کو بھی سدا خوش رکھے۔آمین علیم اردو فونٹ کے بارے میں مجھے علم نہیں۔ اگر آپ کے پاس فونٹ موجود ہے تو یہاں نیا دھاگہ بنا کر شیئر کردیجئے، پھر دیکھتے ہیں کیا ہوسکتا ہے۔