لکڑی کے ڈبے میں بندنوجوان کی امریکہ سمگلنگ کی کوشش ناکام

x boy

محفلین
لکڑی کے ڈبے میں بندنوجوان کی امریکہ سمگلنگ کی کوشش ناکام
09 اپریل 2014 (12:30)

news-1397028644-9091.jpg

لندن (بیوروپورٹ) مکسیکو سے امریکہ داخل ہونے والے ایک سبزی کے ٹرک کی تلاشی کے دوران ایمگریشن حکام کو ایک لکڑی کے ڈبے سے تین نوجوان برآمد ہوئے جنہیں ڈبے میں بند کر کے امریکہ پہنچانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ مذکورہ ڈبے میں تین افراد کا چھپ جانا انتہائی مشکل تھا مگر شک گزرنے پر ڈبے کے اوپر والے تختے کو کھولا گیا تو اندر سے تین نوجوان برآمد ہوئے جنہیں پولیس نے گرفتار کر لیا ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔
 

x boy

محفلین
یا تو امریکہ لوگوں کا قتال کررہا ہے یا لوگ امریکہ جانے کے لئے مررہے ہیں
دونوں باتوں میں قصور ان لوگوں کا ہے جو ان کے حامی ہیں
 

arifkarim

معطل
Top