لڑکیوں کا جزیرہ۔۔تبصرہ، استفسار

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم سارہ

بہت خوشی ہوئی آپ کی محنت دیکھ کر۔۔۔

یہ بتائیں کہ آپ کے پاس اس کے تمام اسکین صفحات موجود ہیں ؟
 

سارہ خان

محفلین
حوصلہ افزائی کا شکریہ شگفتہ ۔۔:)

میرے پاس پورا ناول موجود ہے تقریباً 80 ۔۔ 90 صفحات ہیں ۔۔ لیکن میں آرام آرام سے ہی لکھوں گی ۔۔ جلدی تو نہیں ہے نہ ۔۔؟
 

سارہ خان

محفلین
شکریہ شگفتہ ۔۔۔

اس وقت یہاں لائٹ چلی گئی تھی :(اس لئے ابھی دیکھ رہی ہوں آپ کا میسیج

میں ابھی تھوڑی سی دیر کے لئے ہوں ۔۔

10 بجے کے بعد آرام سے آؤں گی انشاءاللہ ۔۔ کیا آپ اس وقت ہونگی آنلائن ؟
 

سارہ خان

محفلین
شگفتہ جتنے صفحات لکھنے کی آپ سے بات ہوئی تھی ۔۔ یعنی صفحہ نمبر 151 سے لے کر 184 تک میں نے لکھ لئے ہیں ۔۔
ٹوٹل 227 صفحات ہیں ۔۔۔ اب باقی بچے ہوئے صفحات کے لئے ۔۔ آپ باقی میمبرز سے رجوع کریں ۔۔ :tounge:۔۔ کہ میں تو اپنے حصے کے لکھ چکی ۔۔;)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اگر یہ ناول بھی مکمل ہو جائے اسی ہفتے تو اسے بھی تقریب میں شامل کر لیں گے !

جو بھی اراکین فرصت سے ہوں اور لکھ سکیں دلچسپی رکھنے کی صورت میں اپنے نام شامل کر دیں ۔ شکریہ
 
Top