یہ کلر ہمیشہ اسی طرح کل ہوتے ہیں
جان ایف کینیڈی کا حساب کتاب بھی کچھ اسی طرح تھا، گاندھی کے معاملے میں بھی ایسا ہی ہونا تھا لیکن اللہ نے ان کے چالوں کو روک دیا، ورنہ ہندو مسلم فساد برپا ہوتا۔ لیاقت علی خان کے قاتل کے طور پر جس کو پگڑا گیا یا مارا گیا اس کے بیٹے کا بیان تھا کہ اگر میرے
والد صاحب قاتل ہوتے تو مجھے نہیں لے جاتے وہاں جہاں یہ کام ہوا اور اس وقت میری عمر10 برس تھی۔