لنکس کیا ہے؟

شکیب

محفلین
یہ بھی دیکھو۔ میں سوچ رہا تھا پتہ نہیں کیوں اس لڑی میں اتنے پیغامات ارسال کیے جارہے ہیں، شاید کسی کو زور و شور سے لینکس کا مطلب سمجھا رہے ہوں۔۔۔
بھائیو ، لینکس کی سب سے جامع تعریف زیک بھائی نے کی ہے۔۔۔ (بالکل سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں) مجھے ایک بار میں یاد ہوگئی تھی۔
 

عباس اعوان

محفلین
دماغ سے زیادہ شاید نروس سسٹم۔ انسانی دماغ اگر کومہ کی حالت میں بھی تو موٹورک فنکشن جو غالبا دماغ کی نچلی جانب ہوتے ہیں کام کرتے رہتے ہیں۔
کومہ کی حالت میں دماغ موجودر ہتا ہے، کچھ سرگرمی بھی رہتی ہے اور اکثر مکمل سویا ہوا بھی نہیں ہوتا۔
کرنل کے بغیر آپریٹنگ سسٹم کچھ نہیں ہے۔
 

عبیر خان

محفلین
لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنا سکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)
استعمال کریں خود ہی سمجھ آ جائے گی۔آپ نے نوٹ کیا ہے کہ آج کل کے بچے کیسے موبائل یا ٹیب کا استعمال سیکھ لیتے ہیں۔ جبکہ بڑے اسے مشکل سمجھتے ہیں؟ وجہ استعمال کرنا ہے۔
آپ نے بلکل ٹھیک کہا۔ ایسا ہی کرتی ہوں میں اب۔ شکریہ۔ :)
 
Top