لمیاں عمراں جی لیندے ساں

شمشاد خان نے 'پنجابی فورم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 2, 2020

  1. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. شکیل احمد خان23

    شکیل احمد خان23 محفلین

    مراسلے:
    211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ صاحب واہ !
    خوب شاعری،خوب انداز، خوب پس منظر ، خوب حاضرین اور خوب خوب یادیں اور خواب خواب باتیں۔۔۔۔۔۔ہمیں مل کر ایک ہونا تھا ہم بچھڑ اور بکھر کر ایک ایک رہ گئے
    ۔۔۔اورہمارے تنہائیوں کے مارے دل ،سناٹوں کے زناٹوں سے لرزاں کلیجے ،برہم ہوئی محفلوں کا نوحہ،جو یہ صاحب پڑھ رہے تھے ۔۔۔۔۔۔اپنے اپنے رنگ میں دہراتے رہیں
    گے،گاتے رہیں گے ،روتے اور رلاتے رہیں گے:
    پھرتصورترے پہلو میں بٹھا جائے گا
    پھر گیا وقت گھڑی بھر کو پلٹ آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(اِسی سے)
    دل بہل جائے گا آخر کو یہ سودائی ہے
    ۔۔۔۔۔​
    پھر وہی شام، وہی غم ، وہی تنہائی ہے
    دل کو سمجھانے تری یاد چلی آئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(راجندرکرشن)
     

اس صفحے کی تشہیر