لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

جاسم محمد

محفلین
EUni8-Di-U0-AAe-E6g.jpg
 

عرفان سعید

محفلین
انتہائی پُر خطر یعنی "رسکی" طریقہ ہے یہ۔ دو ماہ کا وقت دیا ہے جب کہ بہت ممکن ہے کہ افواہ پھیلانے کے تین بعد خواہش کنندہ کا سوئم کا ختم ہو رہا ہو! :)
اسی لیے افواہ پھیلانے کی ضرورت نہیں۔ سیدھی کاروائی کر گزرنی چاہیے۔
:)
 
دلّی کے ایک چٹورے نے دوسرے سے کہا
”بھائی سبطین! سنا ہے بھیا عارفین نہاری کی دیگ میں گر کر مر گئے“
”سنا تو ہم نے بھی ہے۔ کیا گرتے ہی مر گئے؟“
”نہیں تو۔ دو دفعہ باہر نکلے تھے۔ ایک دفعہ ادرک لینے اور دوسری دفعہ نیبو لینےکے لیے“
(مشتاق احمد یوسفی کے ایک مضمون سے اقتباس)
 
Top