لسانیات کا زمرہ

حسان خان

لائبریرین
کوئی زمرہ ہو کہ نہ ہو، فارسی و عربی کا زمرہ ضرور ہونا چاہیے۔ کیونکہ ان کا براہِ راست اردو سے تعلق ہے۔ فارسی کی تھوڑی بہت معلومات کے بغیر اردو پر مکمل عبور پانا مشکل ہے، جبکہ عربی سے بھی اردو کے گہرے لسانی روابط رہے ہیں۔
 

تلمیذ

لائبریرین
یہاں میں گذارش کروں گا کہ بہتر ہوگا کہ حتمی فیصلے کرنے اور ذیلی عنوانات کو فائنل کرنے سے پیشترہماری محفل کے معزز ماہرعلم لسانیات رکن شاکر عزیز (دوست) کی رائے کا انتظار کر لیا جائے جو، آپ سب جانتے ہیں، کہ غم و اندو ہ کی کیفیت میں مبتلا ہونے کے باعث آج کل محفل میں نہیں آرہے ہیں۔
 
Top