لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

سنا ہے یہ جنگ ڈنڈوں اور پتھروں سے لڑی جا رہی ہے

ڈنڈوں اور پتھروں سے ۲۰ فوجی ایک دن میں مر سکتے ہیں؟
اس بارہ میں پی ایچ ڈی سائنس کیا کہتی ہے؟
چینیوں نے بروس لی اور جیکی چن کے رشتے دار بھیجے تھے۔
 

جاسم محمد

محفلین
جی آ۔
پراپیگنڈا وار ایسے ہی لڑی جاتی ہے۔
ان سے کہیں بہتر پاکستان کا ڈی جی آئی ایس پی آر ہے جس نے سوائے ایک فیک نیوز (دو پائلٹس پکڑ لئے) کے علاوہ باقی تمام خبریں بالکل صحیح دی تھی۔ جبکہ دوسری طرف بھارتی میڈیا پوری دنیا میں مذاق بن گیا تھا۔ اس کا اعتراف بعد میں بھارتی آفیشلز نے بھی کیا۔
EapuHCsVAAEUqIa
 

ابن آدم

محفلین
ویسے تو امریکا چین کے سخت خلاف ہے آج کل لیکن ابھی تک امریکا نے اس معاملے میں کسی طرفداری نہیں کی جو کہ بھارت کے لئے پریشانی کی بات ہو گی
 
Top