مبارکباد لتا منگیشکر 85 سال کی ہو گئیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
لتا صاحبہ کو جنم دن پر بہت سی شبھ کامنائیں۔۔۔۔۔ بھگوان کی کرپا سے یوں ہی گائیکی کے لتّے لیتی رہیں۔ اور ان کے گائے اشلوکوں سے گائیکی کے نئے سیوک فیض پاتے رہیں۔۔۔۔ :)

اگر ہندی میں کچھ الٹا سیدھا ہوگیا ہو تو نظر انداز کر دیا جائے۔۔۔
 
Top