لباس کا المیہ

زیک

مسافر
بالکل درست۔ بس کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جہاں کوئی یونیفارم نہ ہونے کے باوجود لباس کے معاملے میں مخصوص ہونا پڑتا ہے۔
ہمیں انجینئرنگ کی ٹریننگ کے دوران جب سیفٹی پریکاشنز پڑھائی جاتی تھیں تو لباس کے لئے بھی ہدایت ہوتی تھیں(بالخصوص پینٹ شرٹس پہننا ہے، شلوار قمیض کا تو نام بھی نہیں لے سکتے)، اس کے علاوہ انگوٹھی چین اور گھڑی وغیرہ کی بھی ممانعت تھی۔
جہاں بھی مشینری وغیرہ کے ساتھ سیفٹی کا معاملہ ہو وہاں قمیض شلوار ٹھیک نہیں کہ کھلا لباس ہے اور کہیں بھی پھنس سکتا ہے۔
 
Top