لاہورہائیکورٹ نےشہباز کی جانب سےعمران کےخلاف دائرہتک عزت کےدعوےکافیصلہ جلد کرنےکی درخواست مستردکردی

ابن آدم

محفلین
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوے کا فیصلہ جلد کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

عدالت نے ہتک عزت کیس کا فیصلہ جلد کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے شہباز شریف کو ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔

شہباز شریف کے وکیل نے کہا کہ عمران خان نے 4 سال قبل شہباز شریف پر کرپشن کا الزام لگایا، دعوے کا فیصلہ 90 روز میں ہونا تھا لیکن عمران خان نے جواب ہی داخل نہیں کرایا
ہتک عزت کا دعویٰ، شہباز شریف کی عمران خان کیخلاف درخواست مسترد
Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
آج کل لاہور ہائی کورٹ کو کیا کہا جاتا ہے
 
Top