لاگ ان پرابلم

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
کل سے محفل پر لاگ ان ہوتے ہی پیج ریفریش ہونے کے بعد میرے پاس یہ ایرر آ رہا ہے۔
Your submission could not be processed because a security token was missing or mismatched.

If this occurred unexpectedly, please inform the administrator and describe the action you performed before you received this error

ایرر رپورٹ سبمٹ کرنے پر مسئلہ حل تو جاتا ہے لیکن پھر تھوڑی دیر کے بعد ایسا ہونے لگتا ہے۔
 

زیک

مسافر
فرحت آپ کونسا تھیم/سٹائل استعمال کر رہی ہیں؟

میں نے کچھ تبدیلی کی ہے اب دیکھیں مسئلہ پھر بھی ہو رہا ہے یا حل ہو گیا؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت آپ کونسا تھیم/سٹائل استعمال کر رہی ہیں؟

میں نے کچھ تبدیلی کی ہے اب دیکھیں مسئلہ پھر بھی ہو رہا ہے یا حل ہو گیا؟

بہت شکریہ زیک۔:) لگتا ہے مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ اب ایرر نہیں آ رہا۔
میں گرین والا تھیم استعمال کر رہی تھی۔ ابھی ڈیفالٹ سیٹ کیا ہے۔ کیا میں دوبارہ گرین تھیم استعمال کر سکتی ہوں؟
 
Top