لالٹین

زبیر مرزا

محفلین
شکریہ تو ہمیں آپ کا ادا کرنا چاہیے کہ آپ سبق آموز اور ٖقابل غوروفکرتحریریں پوسٹ کرتی ہیں جس سے مثبت سوچ اور
کردار کی تعمیرکوفروغ ملتا ہے-
فی زمانہ ہم تفریحات اور آسائشات کے نشے میں مبتلا ہوتے جارہے ہیں اورسماجی اقدار وروایات اور اخلاق سے دور
 
نیلم

اور آپ کابھی بہت شکریہ کہ اپناقیمتی ٹائم دیتےہیں اور پڑھتےہیں:)
 
Top