لائیو ٹی وی نشریات کوکس طرح محفوظ کریں

مختلف ویب سائٹ پر چلنے والی لائیو ٹی وی نشریات کومیں ریکارڈ کرنا چاہتا ہوں بمعہ وڈیواور آڈیو

لائیو ٹی وی نشریات کس طرح محفوظ کروں ؟؟؟؟؟
 
اگر وہ نشریات وی ایل سی کمپیٹبل اسٹریم ہوں تو انھیں محفوظ کرنے کا نظام وی ایل سی میڈیا پلئیر میں موجود ہوتا ہے۔ ممکن ہے دوسرے پلیئرس میں بھی مساوی نظام موجود ہو مثلاً ایم پلیئر وغیرہ۔
 
Top