لائبریری میں شامل نیا عنوان

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی شکریہ، میں ان صفحات میں جن پر کام نہیں ہو رہا، میں کر لوں گا اور آگاہ بھی کرتا رہوں گا۔ جدول میں نے دیکھا ہے، اگر مناسب سمجھیے تو مجھے کوئی بھی حصہ، جن پر ابھی کام ہونا باقی ہے، اس کے صفحات ارسال کر دیں، اور اگر یہاں اس فورم پر سکین شدہ صفحات موجود ہوں تو اس تھریڈ کی نشاندہی کر دیں، کیونکہ باوجود کوشش کے مجھے ملے نہیں ہیں۔


عمر بھائی ، پچھلے صفحہ پر موجود پوسٹ میں جن صفحات کی نشاندہی کی ہے انھی صفحات پر آپ کام کر سکتے ہیں ۔ میں نے آپ کی سہولت کے لیے تمام صفحات کے روابط اسی پوسٹ میں شامل کر دیے تھے ۔ آپ ان روابط پر کلک کریں گے تو ہر ربط پر ایک اسکین صفحہ آپ کو نظر آئے گا آپ اسی ربط پر وہ صفحہ ٹائپ کرنے کے بعد پوسٹ کر دیں ۔

اگر آپ کو ان روابط تک رسائی نہیں ہو رہی ہو تو بتائیے ۔ شکریہ

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لیں جی ، مجھے اب عینک لگا لینی چاہیے :blushing: میں فرحت کا یہ میسج پرانی تاریخ میں دیکھ رہی تھی ابھی دوبارہ دیکھا تو فرحت کی یہ پوسٹ دس فروری کی ہے ۔ یعنی اب فرحت کا انتظار کرنا ہو گا کہ کتنے صفحات ہو گئے اور کتنے رہ گئے ہیں باقی ۔

عمر بھائی ابھی رک جائیں پھر ۔ میں فرحت سے رابطہ کرتی ہوں پہلے ۔ بلکہ آپ کو دیگر صفحات بھیج دیتی ہوں اس دوران ۔ آپ ایسا کیجیے کہ اپنا ایمیل آئی ڈی جس پر آپ صفحات وصول کرنا چاہیں مجھے ذپ کر دیں ، شکریہ ۔

 
Top