كسى كو پالنے سے كوئى جنت ميں نهيں جاتا

قربان

محفلین
حدودِ حق سے باهر ميں عقيدت ميں نهيں جاتا
نه جس ميں عدل هو ميں اُس عدالت ميں نهيں جاتا
يهى سچ هے تو پھر فرعون كے موسٰى بھي پالے هيں
كسى كو پالنے سے كوئى جنت ميں نهيں جاتا
(تابش ريحان)
 
Top