قوم کے وقار کی بحالی اور امریکہ کا مکو ٹھپنا

الف نظامی

لائبریرین
کیا شیر اور تیر کی کامیابی کے بعد
کیا محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صدر پاکسان بنا دیا جائے گا ؟
آئین بحال ہوگا؟
اور کیا پاکستان کی دھرتی سے امریکہ کا مکو ٹھپ دیا جائے گا؟
مہنگائی کم ہوگی؟
ماحولیات کی بہتری کی کوششیش کی جائیں گی۔؟
 

ظفری

لائبریرین
کیا شیر اور تیر کی کامیابی کے بعد
کیا محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صدر پاکسان بنا دیا جائے گا ؟
آئین بحال ہوگا؟
اور کیا پاکستان کی دھرتی سے امریکہ کا مکو ٹھپ دیا جائے گا؟
مہنگائی کم ہوگی؟
ماحولیات کی بہتری کی کوششیش کی جائیں گی۔؟

ان میں سے کوئی بھی بات وقوع پذیر نہیں ہوگی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کا کیا خیال ہے کہ سیاست دان راہ راست پر آ گئے ہیں؟

جناب چہرے بدلے ہیں، کرتوت وہی رہیں گے۔
 

زینب

محفلین
نواز شریف ابھی تک تو ججز کی بحالی والے وعدے پے قائم ہے مگر زارداری یہ ہونے نہیں دے گا۔۔۔۔۔کہ امریکہ سے پہلے اس کا اپنا مکو ٹھپ جانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مشرف نے بھی بڑی سوچ سمجھ کے سیاست کی جب ہماری قوم مولویوں کے "گیت" گاتی تھی تاب اس نے انہیں پارلیمنٹ میں اکثریت دلائی پھر ان کی کرتوتیں جو پاکستانی عوام کے سامنے ائی پچھلے 5 سال اب وہ گیت گالیوں‌میں بدل چکے ہیں مولوی حضرات کو اب سمجھ لینا چاہیے کہ انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے درشن اندر سے پہلی اور آخری بار کیے ہیں۔۔۔ویسے ہی زارداری اب آ تو گیا مگر اسے جان لینا چاہیے کہ اس کے بھی آخری درشن ہوں‌گے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔زارداری کی ایک ہی رٹ ہے اقوام متحدہ سے انکوئری۔۔۔۔ دوسرے لفظوں میں امریکہ سے کیوں کہ اقوام متحدہ کی اپنی کوئی انویسٹیگیشن ٹیم ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔آیئں اور ججز کی بات کرنے والا صرف ابھی تو نواز شریف ہے یا پھر بایئکاٹ‌کرنے والے سیاست دان۔۔۔
 

الف نظامی

لائبریرین
1100355112-1.jpg

1100355112-2.gif
 
Top