حسان خان
لائبریرین
عکاس: اسحاق انیس
تاریخ: ۳۱ خرداد ۱۳۹۵هش/۲۰ جون ۲۰۱۶ء
ماخذ
مقبرۂ احمد شاہ ابدالی
ظہر کے بعد شہر کے ایک گوشے کا منظر
قندہار کے ایک کوچے میں بچے
بیرونِ شہر دو نوجوان چوپان اپنے گوسفندوں کے گلّے کے ہمراہ
شہر کی ایک نئی آبادی 'عینومینہ' کی ایک نوساختہ مسجد
شہر کی ایک کھیل گاہ میں فٹ بال کھیلا جا رہا ہے
اگرچہ شہر میں امن و امان کی صورت حال خوب نہیں ہے، تاہم اِس شہر کے مردم کی معمول کی زندگی اُسی طرح جاری ہے۔
جدید التاسیس مضافاتی آبادی 'عینومینہ' میں سابق افغان صدر حامد کرزئی کے برادر محمود کرزئی کا قصر
یہ آبادی اِس ملک کی ایک گراں ترین و مُرفّہ ترین آبادی ہے۔
قندہار میں ہنوز ٹیلی فون خانے موجود ہیں، اور مردم ہنوز سوراخ سوزنی (پِن ہول) کیمرے سے عکاسی کے لیے استفادہ کرتے ہیں۔
قندہار کا ایک نوجوان افغان مرد
'عینومینہ' آبادی میں ایک گداگر عورت
قندہار میں دو موٹر سائکل سوار
اِس شہر میں کئی افراد دست فروشی کرتے ہیں۔ دست فروشی کے ذریعے فروخت ہونے والی اہم ترین اشیاء میں افغانی زربافت کلاہ، عطر، عینک، ساعت اور انگشتر شامل ہیں۔
قندہار کے تمام مردوں کے پاس چادر ہوتی ہے۔
قندہار کے ایک بازار میں ایک دست فروش خریدار کا منتظر ہے
فیل کوہ
اِس شہر کے بیشتر مردم آمد و رفت کے لیے دوچرخہ اور موٹر سائکل سے استفادہ کرتے ہیں
ختم شد!