قمر جلالوی قطعہ در مدحِ امام حسنؑ

منہاج علی

محفلین
حسنؑ ہیں صبر میں، جیسے رسولِؐ ربّ ِ قدیر
قدم قدم پہ گماں ہے کہ ہیں جنابِ امیرؑ
یہ ہے کمالِ مصوّر کہ کھینچ کر رکھ دی
ملی جُلی ہوئی صبر و جلال کی تصویر

(شاعرِ اہلبیتؑ استاد قمر جلالوی)
 
Top