منصور محبوب چوہدری
محفلین
ان نگاہوں کی حِرص مٹتی نہیں کہ
یہ قلب کیا پاک ہوگا مجھ سے کبھی
چند لمحوں کا انتظار تو ہوتا نہیں
یہ عشق کیا خاک ہوگا مجھ سے کبھی
یہ قلب کیا پاک ہوگا مجھ سے کبھی
چند لمحوں کا انتظار تو ہوتا نہیں
یہ عشق کیا خاک ہوگا مجھ سے کبھی