محمد تابش صدیقی
محفلین
اے برقی رو!
پنکھے کی رکی نبض چلانے کے لئے آ
کمرے کا بجھا بلب جلانے کے لئے آ
تمہیدِ جدائی ہے اگرچہ تیرا ملنا
"آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ"
انور مسعود
پنکھے کی رکی نبض چلانے کے لئے آ
کمرے کا بجھا بلب جلانے کے لئے آ
تمہیدِ جدائی ہے اگرچہ تیرا ملنا
"آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ"
انور مسعود