فیصل عظیم فیصل
محفلین
عرضی فیصل عظیم فیصل لاہور والے کی جو محفل کے مختار کار صاحبوں کے حضور میں دی گئی
صاحبان والا شان نجیبوں کے قدر دنوں کو خدا خوش رکھے . عرصہ دراز بیت گیا اس دشت کی سیاحی میں اور بارہا کوشش کرنے کی کہ کچھ ایسا مضمون احاطہ تحریر میں لایا جاوے جو نہ صرف تفنن طبع کا سبب بن سکے بلکہ اس مضمون کی زبان کچھ اس طرح سے ہو جو زبان اردو معلّی کی بساطت و فصاحت پر دلیل عام بن سکے .
اردو زبان میں کبھی تحریر کر سکیں اک آرزو تھی ہم بھی کوئی با ادب سی بات
برادران و اخوات آپ قدردان ہیں . حاجت عرض کرنے کی نہیں . تارہ اقبال سے ہم آہنگ رہے اور احتیاط سے منازل عشق کی طے کرتا رہے خصوصاً سو میں سو کا لوڈ آنے کے بعد تو ویسے ہی کہا جا رہا ہے کہ اب سب کہ دو . گزارش ہے تمامی قارئین کرام سے کہ اگر اس قصّہ پر رائے زنی کا شوق چراتا ہے تو ایک دھاگہ الگ سے تبصرہ جاتی کھول کر موضوع سخن بنایا جا سکتا ہے اگر دھاگہ هذا میں گفتگو تکدر مزاج کا سبب بن کر ترک تحریر پر مجبور کر دے گی اور دھاگے سے نہ صرف تسلسل مفقود ہو جائے گا بلکہ ممکن ہے کہ خادم تحریر یہاں پر سب کی تفنن طبع کے لیے پیش کرنے سے توبہ کر لے

اردو زبان کا ایک ایسا قصّہ جس کا نام آپ لوگ خود رکھیں گے- قصہ چہار درویش کی نقل مبدل کرنے کی کوشش ہے
خاکسار فیصل عظیم فیصل
لاہور مورخہ چودہ جون دو ہزار اٹھارہ
لاہور