تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 28: سڑک

عبدالحسیب

محفلین
گو کہ قسط کی مدت 2 جنوری تک ہی تھی لیکن تصاویر کا سلسلہ جاری ہے تو ایک گستاخی ہماری جانب سے بھی :)

باب الداخلہ جامعہ عثمانیہ
fnen92.jpg



اپنے ڈپارٹمینٹ میں، فلویڈ لیب کے پاس کی سڑک
auti09.jpg


ڈیپارٹمینٹ کے سامنے (تصویر بغیر اجازت شامل کی ہے اس لیے کلاس میٹ کے چہرے کو بلر کیا ہے)

9qkyf4.jpg


تمام تصاویر 2012 دسمبر یا جنوری 2013 میں لی گئی تھیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ڈیپارٹمینٹ کے سامنے (تصویر بغیر اجازت شامل کی ہے اس لیے کلاس میٹ کے چہرے کو بلر کیا ہے)

9qkyf4.jpg


تمام تصاویر 2012 دسمبر یا جنوری 2013 میں لی گئی تھیں۔
بلر کہاں کیا ہے جناب، بے چارہ برصی ہو گیا ہے۔ اس سے تو اچھا تھا کہ آپ چہرہ ہی دکھا دیتے
پسِ نوشت: مذاق میں لکھا ہے :)
 

عبدالحسیب

محفلین
بلر کہاں کیا ہے جناب، بے چارہ برصی ہو گیا ہے۔ اس سے تو اچھا تھا کہ آپ چہرہ ہی دکھا دیتے
پسِ نوشت: مذاق میں لکھا ہے :)
:D:D قیصرانی بھائی ، کوشش تو بلر ہی کی تھی :) خیر دوست کو اطلاع کر دی ہے کہ ایک فورم پر آپ کا سر قلم کر دیا گیا ہے :):) محتاط رہیں :)
 
Top