قربانی کا بکرا صرف شعیب اختر ہی کیوں ؟

فر حان

محفلین
سنا ھے بورڈ نے پھر شعیب کو قربانی کا بکرا بنا دیا ھے پورے تین لاکھ جرمانہ کیا گیا ھے جبکے شعیب کا کھنا ھے کے وہ کپتان کو بتا کر ھی کیمپ سے گے تھے اور ان سے قبل محمد یوسف اور رزاق بغیر کسی اطلاع کے کیمپ چھوڑ کر جاچکے تھے ۔ مگر ان کے خلاف کوئی کاروئی نہیں کی گئ بورڈ کا راویہ پچھلے کئی سال شعیب کے ساتھ نا مناسب ھی رھا ہے لگتا ہے اس بار بھی کوئی بڑی سازش شعیب کی منتظر ہے ۔
 
Top