قران اردو ترجمہ "ڈاون لوڈ کریں "

بلال

محفلین
بہت بہتر جناب ۔۔۔ لیکن یہ تصویری صورت میں ہے۔۔۔ ویسے میرے پاس مولانا فتح محمد جالندھری کا قرآن پاک کا اردو ترجمہ یونیکوڈ میں بھی موجود ہے۔۔۔۔
اس کے علاوہ کیا کوئی دوست یہ بتا سکتا ہے کہ مولانا فتح محمد جالندھری نے یہ ترجمہ کب لکھا تھا۔۔۔ دراصل میں مولانا کی سوانح حیات کے بارے میں‌کچھ جاننا چاہتا ہوں۔۔۔
 
الف عین

لائبریرین
یونی کوڈ میں؟؟؟ بلال ابھی کچھ دن پہلے ہی میں نے esnips سے ان پیج فائلیں داؤن لوڈ کی ہیں۔ پہلے بھی کی تھیں لیکن بھول گیا تھا۔ کیا یہ درست کنورٹ کی ہوئی ہیں۔ یا ان کی تدوین ہو چکی ہے؟ اگر ہو چکی ہو تو بھیج دو تاکہ میں پہیہ دوبارہ ایجاد نہ کروں۔
 
مجھ سے کل رات شمشاد بھائی نے بھی یونی کوڈ میں کنورٹ کا لکیھا تھا۔۔۔ کیا اپ بتا سکتے ہیں یہ یونی کوڈ کیا چیز ہے۔۔۔۔
 
جناب یہ جو آپ اردو اردو ویب پر لکھ رہے ہو یہ یونیکوڈ اردو ہی ہے۔۔۔ یعنی ایسی اردو جس کو کمپیوٹر سمجھے کہ یہ اردو ہے۔۔۔ یعنی الف کو الف سمجھے اور اسی طرح باقی بھی اور اگر کوئی حرف یا لفظ تلاش کرنا ہو تو ہو جائے۔۔۔ یہ سب تصویری اردو میں ممکن نہیں۔۔۔
 
بلال

محفلین
یونی کوڈ میں؟؟؟ بلال ابھی کچھ دن پہلے ہی میں نے esnips سے ان پیج فائلیں داؤن لوڈ کی ہیں۔ پہلے بھی کی تھیں لیکن بھول گیا تھا۔ کیا یہ درست کنورٹ کی ہوئی ہیں۔ یا ان کی تدوین ہو چکی ہے؟ اگر ہو چکی ہو تو بھیج دو تاکہ میں پہیہ دوبارہ ایجاد نہ کروں۔

اعجاز انکل میں نے بھی یہ ترجمہ یونیکوڈ کی صورت میں کسی ویب سائیٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا ایک ایک سورت کر کے۔۔۔ لیکن اب یہ یاد نہیں کہ کس سائیٹ سے کیا تھا۔۔۔ میں نے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اُس کی پروف ریڈنگ نہیں کی لیکن پھر بھی آپ کو بھیج دیتا ہوں چیک کر لیں ہو سکتا ہے ٹھیک ہی ہو۔۔۔
 
بلال

محفلین
اعجاز انکل آپ مجھے اپنا ای میل پی ایم کر دیں میں آپ کو فائل بھیج دیتا ہوں۔۔۔
 
Top