قرآن کریم کے تراجم مختلف زبانوں میں، فری ڈاؤن لوڈ

قسیم حیدر

محفلین
"طریق الاسلام" کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ عربی زبان میں ہزاروں گھنٹوں کی ریکارڈنگ پر مشتمل دروس، سینکڑوں قاریوں کی آواز میں تلاوت، فری آن لائن لائبریری وغیرہ اس پر پیش کیے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے انگریزی، فرانسیسی، جرمن، روسی، چینی، سپینش، یونانی، انڈونیشین، ترکی اور اردو میں قرآن کریم کے معانی کے ترجمے مفت ڈاؤن لوڈ کے لیے رکھے ہیں۔ مزید تراجم کا اضافہ بقول ان کے جلد کیا جا رہا ہے۔
اردو ترجمہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس صفحے پر جائیے۔
 
Top