قرآن فہمی۔۔۔تبصرہ،تجویز،استفسا ر

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

صرف علی ، قرآن فہمی از ڈاکٹر مرتضی مطہری کے بارے میں کچھ مختصر تعارف اگر لکھ سکیں تو بہتر۔

اسے آپ مکمل خود ٹائپ کر رہے ہیں ؟

اسکین متن بھی فراہم کر دیں تا کہ اس کی پروف ریڈنگ کی جا سکے۔

شکریہ
 

الف عین

لائبریرین
شگفتہ۔ صرف علی نے انسان قرآن کی نظر میں بھی پوسٹ کر رکھی ہے۔ میں اس کو بھی ای بک کے طور پر شامل کرنے کا لکھ چکا ہوں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم اعجاز انکل ، صرف علی نے ترجمہ قرآن مجید بھی پوسٹ کیا ہے کسی دوسرے زمرے میں وہاں میں ایک تھریڈ بھی کھولا تھا تبصرہ کے لیے ۔

ترجمہ قرآن مجید بھی لائبریری میں شامل ہونا چاہیے ۔
 

الف عین

لائبریرین
صرف علی خود تو یہاں آئے نہیں۔
متن میں عربی کی بہت اغلاط ہیں۔ بہت سی قرآن کی آیات کا حوالہ نہیں ہے، جس سے درست متن وہاں سے لے لیا جائے۔ کیا اس سلسلے میں کوئی کچھ رہنمائی کر سکتا ہے؟
میں نے کاپی پیسٹ کر کے ای بک تو بنا لی ہے۔
 
Top