قرآن الحکیم کا انتہائی زبردست اوپن سورس سافٹ وئیر

AHsadiqi

محفلین

اس لنک پر کلک کر کے آپ قرآن الحکیم کا انتہائی زبردست سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ سافٹ وئیر مختلف زبانوں میں دستیاب ہے جن میں اُردو بھی شامل ہے۔ اُردو تراجم میں احمد رضا خان اور جالندھری صاحب ڈاکٹر طاہر القادری موجود ہیں۔ آپ قرآن کے متن اور اُردو ترجمہ میں سرچ کر سکتے ہیں۔
یہ اوپن سورس سافٹ وئیر ہے یہ کسی کی ملکیت نہیں انٹر نیٹ پر موجود مسلم کمیونٹی نے تخلیق کیا ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے کمپیوٹر پر Java (JRE) 1.4.2 جاوا پلیٹ فارم ہونا ضروری ہے اگر کوئی مشکل لینک دینے کی ہو تو ایڈمن اسے حذف کرسکتے ہیں یا اگر تکرار ہو تب بھی ایڈمن اسے حذف کرسکتے ہیں جاوا پلیٹ فارم کے لیے یہاں پر کلک کریں۔

قرآن کے سافٹ وئیر کے لیے اِس لنک پر کلک کرکے ڈاون لوڈ کریں


 

فرخ

محفلین

اس لنک پر کلک کر کے آپ قرآن الحکیم کا انتہائی زبردست سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ سافٹ وئیر مختلف زبانوں میں دستیاب ہے جن میں اُردو بھی شامل ہے۔ اُردو تراجم میں احمد رضا خان اور جالندھری صاحب ڈاکٹر طاہر القادری موجود ہیں۔ آپ قرآن کے متن اور اُردو ترجمہ میں سرچ کر سکتے ہیں۔
یہ اوپن سورس سافٹ وئیر ہے یہ کسی کی ملکیت نہیں انٹر نیٹ پر موجود مسلم کمیونٹی نے تخلیق کیا ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے کمپیوٹر پر Java (jre) 1.4.2 جاوا پلیٹ فارم ہونا ضروری ہے اگر کوئی مشکل لینک دینے کی ہو تو ایڈمن اسے حذف کرسکتے ہیں یا اگر تکرار ہو تب بھی ایڈمن اسے حذف کرسکتے ہیں جاوا پلیٹ فارم کے لیے یہاں پر کلک کریں۔

قرآن کے سافٹ وئیر کے لیے اِس لنک پر کلک کرکے ڈاون لوڈ کریں




جزاک اللہِ خیراً و کثیراً
صدیقی بھائی، مزا آگیا۔۔ دل خوش ہو گیا۔۔۔۔۔۔
بہت زبردست پروگرام ہے۔اور اسمیں‌تلاوت بھی بہت اعلٰی ہے اور دوسرے قرآء کی تلاوت اس کی سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے، یہاں سے: http://zekr.org/resources.html

اللہ ان لوگوں کو اپنی بہترین رحمتوں میں رکھے جو اللہ اور اسکے رسول کا پیغام دوسروں تک پہنچاتے ہیں یا اس کا انتظام اور ترغیب کرتے ہیں۔ آمین، ثم آمین۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
جزاک اللہ
محترم ahsadiqi جی
بہت اچھا پروگرام ہے یہ ۔
بہت شکریہ
اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین
نایاب
 

arifkarim

معطل
یہ پروگرام میں بہت عرصہ قبل استعمال کر چکا ہوں۔ ویسے تو بہت اچھا ہے البتہ اگر برصغیری رسم الخط بھی شامل کر دیا جاتا تو لاجواب تھا
 

AHsadiqi

محفلین
بہت شکریہ عارف بھائی میں نے اس کے آپشن میں فونٹ تبدیل کیے ہیں قرآنی آیات کافونٹ المصحف رکھا ہے اور ترجمہ کا فونٹ جمیل نستعلیق فونٹ سائز بھی بڑھایا بہت زبردست دکھائی دے رہا ہے
 
Top