قدیم شاعری - جدید شاعری

شمشاد

لائبریرین
قدیم شاعری
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو
بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی
مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون
وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی

اور اب جدید شاعری
یہ زرداری بھی لے لو یہ مَلک بھی لےلو
بھلے چھین لو مجھ سے میرا گیلانی
مگر مجھ کو لوٹا دو قیمت پرانی
وہ آٹا وہ چینی وہ بجلی وہ پانی
تواڈی بڑی مہربانی
 

یوسف-2

محفلین
ماشا ء اللہ
کیا درد بھرے دل کی صدا ہے :eek:

تواڈی بڑی مہربانی ۔۔۔ تواڈی بڑی مہربانی
بائی دا وے کیا آپ یہ گانا انکل سام کو سنارہے ہیں یا بوٹ والے انکل کو
 

شمشاد

لائبریرین
ایک سال سے زیادہ ہو گیا، صرف گیلانی ہی لوٹا ہے۔ (لیکن فائدہ کیا ہوا، وہ گیا تو راجہ آ گیا۔)
 
Top