قبر اور خنجر، تبصرے، تجاویز

الف عین

لائبریرین
قرل نے اس نام کا ایک ناول پوسٹ کرنا شروع کیا ہے جو معلوم نہیں کس کا لکھا ہے۔
قرل۔ آپ نے ایک ہی پوسٹ تین بار کر دی تھی، میں نے دو پیغامات ختم کر دئے ہیں، امید ہے برا نہیں مانیں گے۔
 

qaral

محفلین
کوئی بات نہیں جناب میں نے شاید غیر دانستہ پر تین مر تبہ بٹن دبا دیا ہو گا آپ نے اچھا کیا جو ڈیلیٹ کر دیا
 
Top