مبارکباد قائد اعظم کا یومِ پیدائش تمام اہل وطن کو مبارک

طالوت

محفلین
وہ دیکھنے میں نحیف و نزار سا
وہ باطل کے لیے بلند کہسار سا​
خراجِ عقیدت پیش کیجیے اس عظیم قائد کو جس کی کاوشوں سے ہم آج آزاد وطن میں سانس لے رہے ہیں ۔۔ سلامتی ہو آپ پر اے میرے قائد !
--------------------
وسلام
 

arifkarim

معطل
خراجِ عقیدت پیش کیجیے اس عظیم قائد کو جس کی کاوشوں سے ہم آج آزاد وطن میں سانس لے رہے ہیں ۔

حقائق کو مسخ کرکے پھر کوئی تحریر لکھ رہے ہیں۔:)
نہ تو ہم پہلے آزاد تھے اور نہ اب ہیں۔ ساری عمر بس غیر قوموں کی کٹپتلی بنے رہے ہیں۔:mad:
 

طالوت

محفلین
میں نے یہ دھاگہ کسی بھی قسم کی بحث کے لیے نہیں شروع کیا اسی لیے اسے تہنیتی پیغامات کے زمرے میں رکھا ہے ۔۔ مقصد صرف قائد کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے ۔۔
وسلام
 

arifkarim

معطل
میں نے یہ دھاگہ کسی بھی قسم کی بحث کے لیے نہیں شروع کیا اسی لیے اسے تہنیتی پیغامات کے زمرے میں رکھا ہے ۔۔ مقصد صرف قائد کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے ۔۔
وسلام
ہاں قائد اعظم کو سلام!
لیکن یہ آزاد وطن والا جھوٹ بار بار ہر سال بولنا اچھا نہیں لگتا!
 

arifkarim

معطل
برائے مہربانی یہاں بحث نہ کی جائے ، اگر کسی نے خراج عقیدت پیش نہیں‌کرنا تو اس کے لیے خاموشی ہی بہتر ہے ۔



آمین۔

خراج تحسین پیش کرنے میں کوئی حرج نہیں، وہ میں کر چکا ہوں۔ بلاوجہ بار بار جھوٹ بولنے پر اعتراض ہے!
 

زین

لائبریرین
آپ بحث‌کو خوامخواہ طول دے رہے ہیں ۔ اگر آپ کو کوئی اعتراض ہے تو علیحدہ دھاگے کھول لیجئے
 
Top