فیض صاحب کی برسی کے موقع پر ایک خوبصورت گفتگو

آج فیض صاحب کی برسی کے موقع پر فیس بک گروپ "جوائے آف اردو" نے ایک گفتگو کا اہتمام کیا جس میں ڈاکٹر عارفہ سیدہ، ڈاکٹر لُدمیلا وسیلیؤوا (پرورشِ لوح و قلم: فیض، حیات اور تخلیقات) اور سلیمہ ہاشمی شامل تھیں سنی اور دیکھی۔ لطف آگیا۔

Word, Verse and Voice: Remembering Faiz – شعر، کتاب، آواز: بیاد فیض
 
Top